پنجاب حکومت کا اسکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان

پنجاب حکومت کا اسکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان

اب پنجاب کے اسکولوں میں ہفتہ اور اتوار عام تعطیل کے دن ہوں گے، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اسکولوں میں ہفتہ کا دن یومیہ چھٹی کا دن قرار دے دیا۔ وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا تھا کہ ٹیچرز کمیونٹی کی آسانی کیلئے ہفتہ کا دن بطور ویکلی آف قرار دینے کا اعلان کر رہا ہوں،اساتذہ تعلیم کی خدمت کر رہے، ان کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ اساتذہ پر ورک لوڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے ہفتہ کے دن کی چھٹی کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔ ہفتہ کے روز چھٹی کی وجہ سے اسکولوں میں سوموار سے جمعہ تک یومیہ تدریسی اوقات کار بڑھادیے جائیں گے۔

CATEGORIES
TAGS
Share This

COMMENTS

Wordpress (0)
Disqus (0 )