رواں سال 2024 : پاکستان میں تیار کردہ موبائل فونز کی برآمد میں اضافہ

رواں سال 2024 : پاکستان میں تیار کردہ موبائل فونز کی برآمد میں اضافہ

پاکستان میں پہلے 5 ماہ کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ مو بائل فونز تیار جبکہ 76 لاکھ سے زائد برآمد کیے۔ مقامی موبائل مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ پلانٹس نے جنوری تا مئی ایک کروڑ 30لاکھ سے زائد موبائل سیٹ تیار کیے جن میں سے 76 لاکھ مو بائل فونز ایکسپورٹ کیے گئے۔ گزشتہ ماہ مئی میں مقامی طور پر 20 لاکھ 23 ہزار موبائل ہینڈ سیٹس تیار اور اسمبل کیے گئے اورتجارتی طور پر 1 لاکھ سے زائد موبائل سیٹ برآمدکیے گئے۔ مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل ہینڈ سیٹس میں 4.98 ملین 2G موبائلز اور 8.1 ملین اسمارٹ فونز شامل ہیں۔

CATEGORIES
TAGS
Share This

COMMENTS

Wordpress (0)
Disqus (0 )